Ad1

Breaking News

Ad


 *‏اسلام آباد ہائیکورٹ سے حج پر جانےکی اجازت ملنے کے بعد عمران ریاض کو گرفتار کرنا* 


 *اور وہ بھی احرام کی حالت میں گرفتار کرنا نا صرف افسوس ناک بلکہ گھٹیا ترین حرکت* 


 *عمران ریاض حج پر جا رہا تھا ملک چھوڑ کر بھاگ نہیں رہا تھا* 


 *اس نے ملک چھوڑ کر جانا ہوتا تو کب کا جا چکا ہوتا* 


 *نا عدالت کا احترام رہا اور نا قانون کی حکمرانی رہی اور نا دین کی اہمیت* ۔

ReadMore

No comments